ڈھونڈتے رہ جائیں گے ۔۔۔۔۔

 ‏کسی شام گزرتے وقت کے بہتے دھارے میں
ہم بھی چپ چاپ یوں بہہ جائیں گے ۔۔۔۔۔

نہیں ہو گا گماں اک آہٹ کا بھی
ڈھونڈنے والے ڈھونڈتے رہ جائیں گے ۔۔۔۔۔



Comments