تنہا کھڑی ہوں میں۔۔۔

 دیکھوں تو میرے اردگرد کتنا ہجوم ہے
سوچوں تو عین وسط میں, تنہا کھڑی ہوں میں



Comments